پی ٹی آئی کا مراد سعید کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ
جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خورم زیشان کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔

Webdesk
|
10 Jul 2025
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خورم زیشان کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔
ٹیکنوکریٹ کے لئے اعظم سواتی اور ارشاد حسین کو ٹکٹ جاری کئے گئے، خواتین کے لئے عائشہ بانو اور ایڈوکیٹ راج کماری جو ٹکٹ جاری کر دیئے۔
Comments
0 comment