پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز، کراچی منتقل

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز، کراچی منتقل

پی پی رہنماء کو فالج کا اٹیک ہوا ہے، انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز، کراچی منتقل

Webdesk

|

26 Aug 2025

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی۔ جس کے باعث انہیں کراچی منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو علاج کے لئے بذریعہ ہوائی جہاز سکھر سے کراچی لایا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی پی رہنماء کو فالج کا اٹیک ہوا ہے، انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!