پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Webdesk

|

28 Feb 2025

اسلام آباد: ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 30 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی ہے اور حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!