سول نافرمانی، محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی قیادت سے بڑی اپیل کردی

سول نافرمانی، محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی قیادت سے بڑی اپیل کردی

محمود خان اچکزئی نے مذاکرات پر زور دیا ہے
سول نافرمانی، محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی قیادت سے بڑی اپیل کردی

ویب ڈیسک

|

14 Dec 2024

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف سے سول نافرمانی کی تحریک کے حوالے سے بڑی اپیل کردی۔

محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی قیادت سے سول نافرمانی کی تحریل مؤخر کرنے کی اپیل کی اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے بات چیت پر زور دیا۔

ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ مذاکرات میں طے ہونا چاہیے کہ حکومت کب ہٹے گی، بات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی کوئی اور بات نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بات چیت سے مسائل حل نہیں ہوتے تو تحریک چلانی پڑے گی۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ مذاکرات کی کامیابی کی صورت چار ماہ میں انتخابات کا مطالبہ کرتا ہوں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!