7 hours ago
درگاہ سے 3 سالہ بچی مبینہ اغوا، مقدمہ درج
پولیس حکام نے کہا کہ بچی مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Webdesk
|
21 May 2026
کوٹری: کوٹری میں درگاہ سے 3 سال کی بچی مبینہ اغوا ہو گئی۔
اس حوالے سے پولیس حکام نے کہا کہ بچی مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مدعی کے مطابق بچی محلے کے بچوں کے ہمراہ درگاہ پر لنگر کھانے گئی تھی۔مدعی نے کہا کہ نامعلوم ملزمان بچی کو اغوا کرکے لے گئے۔
Comments
0 comment