حکومت کا پیر کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا پیر کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

سرکاری، نیم سرکاری اور بلدیاتی اداروں کے ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ حاصل ہوگا
حکومت کا پیر کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک

|

10 Oct 2025

حکومت نے ہر سال کیطرح امسال بھی دیوالی پرتعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے موقع پر تعطیل کا نوٹفکیش جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 20 اکتوبر بروز پیر دیوالی کے سلسلے میں ہندو ملازمین کی تعطیل ہوگی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری، نیم سرکاری، بلدیاتی دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!