کراچی میں 19 سالہ نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

کراچی میں 19 سالہ نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

واقعہ موچکو کے علاقے میں پیش آیا
کراچی میں 19 سالہ نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

ویب ڈیسک

|

16 Jan 2024

شہر قائد کے علاقے موچکو کی بسمہ اللہ کالونی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 19سالہ نوجوان مزمل کو قتل کردیا۔ 

پولیس نے واقعے کو ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ قرار دیا۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ واقعہ مزاحمت پر پیش آیا ہے پولیس تفتیش کررہی ہے۔

واضح رہے کہ چودہ روز کے دوران شہر میں پانچ شہری ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!