کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا، گھر مکمل تباہ، 4 زخمی

کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا، گھر مکمل تباہ، 4 زخمی

گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی میں گیس سلنڈر دھماکا، گھر مکمل تباہ، 4 زخمی

Webdesk

|

24 Feb 2026

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 4 پر گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے گھر مکمل تباہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچی اور دھماکے کا تعین و وجوہات کیلیے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!