کراچی میں نجی ریسٹورنٹ پر حملے کی کوشش ناکام، 10 افراد گرفتار

کراچی میں نجی ریسٹورنٹ پر حملے کی کوشش ناکام، 10 افراد گرفتار

پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔
کراچی میں نجی ریسٹورنٹ پر حملے کی کوشش ناکام، 10 افراد گرفتار

Webdesk

|

11 Apr 2025

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے نجی ریسٹورنٹ پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ نجی ریسٹورنٹ کے باہر ہجوم موجود ہے جس پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔

وہاں پر موجود افراد کو منشتر کرنے کی کوشش کی اس دوران مزاحمت پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 10 افراد کو حراست میں لے لیا ۔

جبکہ کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری کو تعینات کر کے گشت میں بھی اضافہ کر دیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!