کراچی میں ایک اور نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی میں ایک اور نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جاں بحق نوجوان کی عمر 15 سال تھی
کراچی میں ایک اور نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک

|

25 Feb 2025

کراچی: نیوکراچی پاور ہاؤس چورنگی پر ٹریفک حادثے میں پندرہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کے ماموں نے بتایا کہ حادثہ تیزرفتاری گاڑی (کار) کیوجہ سے پیش آیا، وہاج اپنے دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر شادی میں جارہا تھا۔

متوفی وہاج کلاس میٹرک کا طالب علم اور تین بھائیوں میں پہلے نمبر پر تھا۔ انکے والد کا بچپن میں انتقال ہوگیا تھا۔

ماموں نے بتایا کہ ایکسیڈنٹ کی اطلاع اس کے دوستوں نے دی تھی۔ واضح رہے کہ سال 25 کے ابتدائی 55 روز میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 128 تک پہنچ گئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!