کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق

کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق

واقعہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں پیش آیا جہاں کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا۔
کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق

Webdesk

|

22 Aug 2025

لسبیلہ: اوتھل میں کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں پیش آیا جہاں کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق تصادم کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال اوتھل اور بیلہ منتقل کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!