موسم سرما کی تین ماہ کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ویب ڈیسک
|
19 Dec 2023
موسم سرما کی تین ماہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے حوالے سے سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیل 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک رہے گی۔
نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ برفباری والے علاقوں میں اسکولز 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک بند رہیں گے۔
Comments
0 comment