پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔
پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

Webdesk

|

30 Oct 2024

سانگھڑ : سانگھڑ  میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔

ذرائع کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔

فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!