طالبہ سے زیادتی، 3 مجرمان کو سزا سنادی گئی

طالبہ سے زیادتی، 3 مجرمان کو سزا سنادی گئی

طالبہ سے زیادتی کے کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔
طالبہ سے زیادتی، 3 مجرمان کو سزا سنادی گئی

Webdesk

|

15 May 2025

خیرپور: عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو 25-25 سال قید کی سزا سنا دی۔

ذرائع کے مطابق طالبہ سے زیادتی کے کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔

خیر پور کی عدالت نے مجرمان کو 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!