متنازع ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ کا جرمانہ عائد

متنازع ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ کا جرمانہ عائد

نسیم شاہ کے اکاؤنٹ سے دو روز قبل ایک ٹویٹ کیا گیا تھا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
متنازع ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ کا جرمانہ عائد

Webdesk

|

30 Mar 2026

لاہور: پی سی بی نے قومی کرکٹر نسیم شاہ پر سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دو کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ کے اکاؤنٹ سے دو روز قبل ایک ٹویٹ کیا گیا تھا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

نسیم شاہ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ میرا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا تھا، اس دوران ٹویٹ ہوا، جسے فوری ڈیلیٹ کردیا گیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!