برطانیہ: رمضان میں مسلمانوں کے گھروں میں چوریاں ہونے لگیں

برطانیہ: رمضان میں مسلمانوں کے گھروں میں چوریاں ہونے لگیں

افطار اور نماز کیلئے گھر سے جانے والے خاندانوں کے گھروں سے چوریوں کے واقعات رونما ہونے لگے۔
برطانیہ: رمضان میں مسلمانوں کے گھروں میں چوریاں ہونے لگیں

Webdesk

|

19 Mar 2024

برطانیہ کے شمال مغربی شہر گریٹر مانچسٹر میں مسلمانوں کے گھروں سے طلائی زیورات کی چوریوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افطار اور نماز کیلئے گھر سے جانے والے خاندانوں کے گھروں سے چوریوں کے واقعات رونما ہونے لگے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گریٹر مانچسٹر میں اگست سے اب تک لوگ 11 لاکھ پاؤنڈ مالیت کے زیورات سے محروم ہوچکے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق چوری کے واقعات کے سامنے آنے کے بعد مسلم نے علاقوں میں گشت میں اضافہ کردیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!