دنیا کو ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہو گا، اسرائیل

دنیا کو ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہو گا، اسرائیل

بین الاقوامی برادری ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرے۔
دنیا کو ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہو گا، اسرائیل

Webdesk

|

3 Jul 2025

تہران: اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سائر نے اب دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ ایرانی جوہری پروگرام کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کی طرف سے عالمی برادری سے یہ مطالبہ وزیر خارجہ نے اس اطلاع کے بعد کیا گیا جب ایرانی صدر نے اپنی پارلیمنٹ کے اس فیصلے پر دستخط کرکے توثیق کی کہ ایران بین الاقوامی جوہری واچ ڈاگ  آئی اے ای اے سے اب تعاون نہ کرے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے کہا کہ وہ ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کریں۔ بین الاقوامی برادری ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!