حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی

حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی

حزب اللہ نے بھی ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی اور ساتھ میں اسرائیل سے بدلہ لینے کا بھی اعلان کردیا
حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی

Webdesk

|

23 Oct 2024

لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سے قبل اسرائیل نے تصدیق کی تھی کہ ہاشم صفی الدین سمیت حزب اللہ کے دیگر کمانڈرز کو تین ہفتے قبل نشانہ بنایا گیا تھا جس میں تمام افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

اب حزب اللہ نے بھی ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی اور ساتھ میں اسرائیل سے بدلہ لینے کا بھی اعلان کردیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!