مغرب جوہری معاملے کو ایران سے جنگ کا بہانہ بنا رہا ہے، ایران

مغرب جوہری معاملے کو ایران سے جنگ کا بہانہ بنا رہا ہے، ایران

مغربی طاقتیں دراصل ہمارے دین اور تمہارے علم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
مغرب جوہری معاملے کو ایران سے جنگ کا بہانہ بنا رہا ہے، ایران

Webdesk

|

30 Jul 2025

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ملک کے جوہری پروگرام سے متعلق مغربی مطالبات دراصل ایران سے تصادم کا محض ایک بہانہ ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ جوہری پروگرام، یورینیم کی افزودگی اور انسانی حقوق یہ سب محض بہانے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتیں دراصل ہمارے دین اور تمہارے علم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!