ماں باپ نے بچوں کے ہراساں کرنے پر خودکشی کرلی

ماں باپ نے بچوں کے ہراساں کرنے پر خودکشی کرلی

پڑوسیوں نے جوڑے کی عدم موجودگی پر پولیس کو اطلاع کی
ماں باپ نے بچوں کے ہراساں کرنے پر خودکشی کرلی

Webdesk

|

11 Oct 2024

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں والدین اپنے ہی بچوں اور اہلخانہ کے ہراساں کیے جانے پر گھر کے پانی کے ٹینک میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ راجستھان کے ناگور میں پیش آیا۔ 70 سالہ رام بشنوئی اور اس کی 68 سالہ بیوی چاولی دیوی نے خودکش سے قبل گھر کے دیواروں پر خودکشی کرنے کی تفصیل بتائی۔

پولیس کو گھر کی دیواروں پر چسپاں ملے سوسائڈ نوٹ میں اس شخص نے اپنے بیٹوں، بہوں اور دیگر رشتہ داروں پر جائیداد کے معاملے پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔

پڑوسیوں نے جوڑے کی عدم موجودگی پر پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے وقوعہ پر پہنچی اور ٹینک کا ڈھکن کھلا اور جہاں جوڑے کی لاشیں پانی میں تیررہی تھیں۔

ایس ایچ او نے کہا کہ وشنوئی کے پیچھے چھوڑے گئے ایک نوٹ کے مطابق، اس کے بیٹوں اور رشتہ داروں کی طرف سے اسے ہراساں کیا جا رہا تھا۔ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!