مصر میں امام مسجد اذان کے دوران وفات پاگئے

مصر میں امام مسجد اذان کے دوران وفات پاگئے

امام مسجد کچھ عرصہ قبل بیمار ہو کر بسترعلالت پر آگئے تھے۔
مصر میں امام مسجد اذان کے دوران وفات پاگئے

Webdesk

|

13 Oct 2024

قاہرہ: مصرمیں ایک امام مسجد کی اذان کے دوران وفات سے ہر طرف رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔

 عرب ٹی وی کے مطابق بالائی مصرکی قنا گورنری کے شمالی علاقے مرکز ابوتشت سے تعلق رکھنے والے اوقاف کی مسجد کے پیش امام الشیخ سید مرعی طویل علالت کے بعد نماز جمعہ کی اذان کے دوران انتقال کرگئے۔

گائوں کے ایک رہائشی کے مطابق شیخ مرعی ابو شت ضلع کے گائوں السلیمت سے تعلق رکھنے والے ہیں۔ وہ وزارت اوقاف میں ایک امام کے طور پر کام کرتے ہیں۔ وہ کچھ عرصہ قبل بیمار ہو کر بسترعلالت پر آگئے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!