اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا ہے، ترک صدر

اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا ہے، ترک صدر

عالمی برادری کو کشیدگی ختم کرنے کیلیے اقدامات کرنے چاہیے اور اسرا ئیلی جارحیت کو مکمل طور پر روکنا چاہیے۔
اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا ہے، ترک صدر

Webdesk

|

24 Jun 2025

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو اس کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو کشیدگی ختم کرنے کیلیے اقدامات کرنے چاہیے اور اسرا ئیلی جارحیت کو مکمل طور پر روکنا چاہیے۔

دوسری جانب ٹرمپ کی وارننگ کے بعد تہران میں اسرائیل نے ایرانی ریڈار سسٹم کو حملہ کر کے تباہ کردیا۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں اسرا ئیل طیاروں نے فضائی کارروائی کی اور ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فضائی حملوں میں ریڈار سسٹم مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!