اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار

اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار

واضح رہے کہ اسرائیل کا انتہائی قدامت پسند فرقہ اسرائیل کی لازمی فوجی ڈیوٹی کو غیر مذہبی قرار دیتا ہے۔
اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار

Webdesk

|

31 Oct 2024

تل ابیب: غزہ اور لبنان جنگ کے بعد اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے جبکہ قدامت پسند اسرائیلیوں نے فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔

 غیرملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی فوجی بھرتی مرکز کے قریب پولیس اور فوج میں شمولیت سے انکار کرنے والے اسرائیلیوں میں تصادم بھی ہوا۔

 واضح رہے کہ اسرائیل کا انتہائی قدامت پسند فرقہ اسرائیل کی لازمی فوجی ڈیوٹی کو غیر مذہبی قرار دیتا ہے۔

 قدامت پسند یہودیوں نے احتجاج کے دوران اعلان کیا کہ وہ مرجائیں گے مگر اسرائیلی فوج میں شامل نہیں ہوں گے۔ یاد رہے کہ اسرائیل میں ہر شہری کو دو سے تین سال فوجی ڈیوٹی لازمی انجام دینا ہوتی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!