ایران کا اسرائیل سے جنگ کے بعد اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان

ایران کا اسرائیل سے جنگ کے بعد اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان

بین الاقوامی ایئرپورٹس کے ساتھ ساتھ ملک کے شمال، مشرق، مغرب اور جنوب میں دیگر ایئرپورٹس دوبارہ کھول دیے گئے ہیں
ایران کا اسرائیل سے جنگ کے بعد اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان

Webdesk

|

4 Jul 2025

تہران :ایران نے اعلان کیاہے کہ اس نے تہران سمیت اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دی ہیں جو اسرائیل کے ساتھ جنگ کی وجہ سے 13 جون کو بند کر دی تھیں۔

ایرانی میڈیا کے مابق تہران کے مہرآباد اور امام خمینی بین الاقوامی ایئرپورٹس کے ساتھ ساتھ ملک کے شمال، مشرق، مغرب اور جنوب میں دیگر ایئرپورٹس دوبارہ کھول دیے گئے ہیں اور پروازیں چلانے کے لیے تیار ہیں۔

حکام نے بتایا کہ اصفہان اور تبریز کے علاوہ ملک کے طول و عرض کے تمام ایئرپورٹس سے ملکی اور بین الاقوامی پروازیں صبح 5:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک چلیں گی۔

وری انفراسٹرکچر کے قائم ہوتے ہی ان دونوں شہروں سے بھی پروازیں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!