ایران کے سرکاری میڈیا چینل پر براہ راست کوریج کے دوران حملہ
اسرائیلی حملے میں سرکاری چینل کے متعدد کارکنوں کی شہادتوں کی اطلاع ہے۔

Webdesk
|
16 Jun 2025
ایران کے قومی ٹی وی چینل کے ہیڈ کوارٹر پر براہ راست نشریات کے دوران حملہ کیا گیا ہے ،جس سے ٹرانسمیشن منقطع ہوگئی تاہم ابھی نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق دوران نشریات ٹی وی چینل کی عمارت پر حملہ کیا گیا، اسرائیلی حملہ ہونے پر اینکر اپنی سیٹ چھوڑ کر اٹھ گئیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں سرکاری چینل کے متعدد کارکنوں کی شہادتوں کی اطلاع ہے۔
Comments
0 comment