بھارت، شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی

بھارت، شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ گمان یہ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے۔
بھارت، شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی

Webdesk

|

6 Dec 2024

نئی دہلی: حلوہ ایک معروف روایتی ڈش ہے جس کا شمار میٹھی غذا میں ہوتا ہے، حلوے کی مختلف اقسام جیسے گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، سوجی کا حلوہ ودیگرتو آپ نے سنا ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی مرچ کا حلوہ دیکھا ہے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ گمان یہ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے۔

جس میں ایک شادی کی تقریب میں سبز مرچ کا حلوہ دکھایا گیا ہے،بڑی سبز مرچوں کے ساتھ تیار کردہ حلوے کا رنگ سبز تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!