نوجوان لڑکی کے پیٹ سے مثانے برآمد، ڈاکٹرز حیران

نوجوان لڑکی کے پیٹ سے مثانے برآمد، ڈاکٹرز حیران

چین میں پیٹ کے درد میں مبتلا لڑکی کا آپریشن کردیا گیا
نوجوان لڑکی کے پیٹ سے مثانے برآمد، ڈاکٹرز حیران

Webdesk

|

8 May 2024

چین میں ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے پیٹ کے درد میں مبتلا خاتون کے پیٹ سے دو مثانے برآمد کے ہیں۔

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، ایک عجیب کیس میں، ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو چین میں ایک 27 سالہ خاتون کے پیٹ سے مثانے ملنے پر حیران ہوئے۔ 

تاہم اس سرجری کے بعد ماہرین کی ایک ٹیم بیٹھی جس نے مطالعہ کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ اس بیماری کو ایڈرینل ہائپر پلاسیا کہا جاتا ہے اور یہ پچاس ہزار میں سے کسی ایک کو ہوتی ہے۔

ماہر امراض نسواں ڈوان جی نے بتایا کہ خاتون شادی سے قبل اپنا طبی معائنہ کروانے آئی تھی۔ (خاتون کا نام پرائیویسی کی وجہ سے ظاہرم نہیں کیا گیا‘۔

ڈاکٹرز کے مطابق خاتون میں مردوں والے کروموسم پائے گئے ہیں، جس کی بنیاد پر اُسے مرد کہا جاسکتا ہے‘۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اس کا آپریشن نہ کیا جاتا اور خصیے کو نکالا نہ جاتا تو پھر یہ کینسر کی صورت اختیار کرسکتا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لڑکی کو 18 سال کی عمر میں غیر معمولی ہارمونز کے مسائی اور یوٹرس کی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔ تاہم ابتدائی علاج کی کمی کی وجہ سے، لی کو آسٹیوپوروسس اور وٹامن ڈی کی کمی کا بھی سامنا ہے۔"

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!