قدرت کا معجزہ! 60 سال کی بوڑھی خاتون کے ہاں پہلے لڑکے کی پیدائش

قدرت کا معجزہ! 60 سال کی بوڑھی خاتون کے ہاں پہلے لڑکے کی پیدائش

میں نے شادی کے بعد بیس سال تک علاج کروایا مگر کوئی امید نہیں تھی پھر گزشتہ سال ڈاکٹرز نے خوش خبری سنائی
قدرت کا معجزہ! 60 سال کی بوڑھی خاتون کے ہاں پہلے لڑکے کی پیدائش

Webdesk

|

21 Mar 2024

قدرت کی مرضی اور منشا کے آگے دنیا کے تمام بڑے بڑے سائنسدان حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک حیران کردیتے والا معجزہ سائبیریا کے مغربی ضلع راسکا کے علاقے نووی پازار میں ہوا ہے، جس کو جان کر دنیا بھر کے ماہرین حیران ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سائبیریا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ہاں 60 سال کی عمر میں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر میاں اور بیوی دونوں خوشی سے نہال ہیں۔

خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اب ریٹائرمنٹ کے بعد پنشنر بن گئی ہے مگر قدرت نے انہیں ایک تحفہ دیا جس پر وہ بہت زیادہ خوش ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شادی کے بعد 20 سالوں تک مسلسل خواہش ، کوشش اور علاج کے باوجود ہمارے یہاں اولاد نہیں ہوئی تھی مگر پھر 2023 میں ڈاکٹرز نے مجھے ماں بننے کی خوش خبری سنائی۔

خاتون کے مطابق اولاد ہونے پر شوہر سیرف نوکس نے انہیں دھکا دیا اور بچے کو بھی گود میں لینے سے انکار کردیا جبکہ وہ اپنی بیوی کو اسپتال میں چھوڑ کر چلا دیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!