سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوئی ہے
سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

Webdesk

|

6 Dec 2023

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کی کمی سے 2048ڈالر کی سطح پر آنے کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1300روپے کی کمی سے 218100روپے پر پہنچ گئی۔

فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 1114روپے کی کمی سے 186986روپے کی سطح پر آگئی

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08روپے پر مستحکم رہی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!