حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہیگی۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Webdesk

|

15 Jan 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور  ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن  نے  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار  رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار  رہیگی۔

جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہیگی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!