جوڑیا بازار کے تاجروں کا 31 اگست کو ہڑتال کا اعلان

جوڑیا بازار کے تاجروں کا 31 اگست کو ہڑتال کا اعلان

تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہفتے کے روز ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
جوڑیا بازار کے تاجروں کا 31 اگست کو ہڑتال کا اعلان

Webdesk

|

30 Aug 2024

کراچی : شہر قائد میں جوڑیا بازار کے تاجروں نے 31 اگست بروز ہفتے کو بھی ہڑتال کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہفتے کے روز ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہفتے کو پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ ملک بھر کے تاجروں نے 28 اگست کو بھی ملک گیر ہڑتال کی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!