مشرقِ وسطی میں جنگ، تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ

مشرقِ وسطی میں جنگ، تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ

قطری وزیرتوانائی کا کہنا تھا کہ یہ جنگ خلیجی ممالک سے توانائی کی برآمدات روک دے گی۔
مشرقِ وسطی میں جنگ، تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ

Webdesk

|

6 Mar 2026

دوحہ: قطر کے وزیر توانائی نے مشرقِ وسطی میں جنگ کے باعث تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

 قطری وزیرِ توانائی نے کہا کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کی وجہ سے مشرقِ وسطی میں ہونے والی جنگ کے باعث  عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ کشیدگی بڑھی تو چند ہفتوں میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے۔

قطری وزیرتوانائی کا کہنا تھا کہ یہ جنگ خلیجی ممالک سے توانائی کی برآمدات روک دے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!