پیٹرول کے بعد حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا
رات گئے اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا
ویب ڈیسک
|
11 Jul 2026
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔
وزرات پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے ایک ہفتے کیلیے مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے 19 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 231 روپے 14 پیسے تھی۔
Comments
0 comment