سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں آج بھی اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے بڑھ کر 279400روپے کی سطح پر آگئی۔
Webdesk
|
10 Jan 2025
کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔
ذرائع کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے بڑھ کر 279400روپے کی سطح پر آگئی۔
فی دس گرام سونے کی قیمت 943روپے بڑھ کر 239540 روپے کی سطح پر آگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2676ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
Comments
0 comment