سونے کی قیمت میں 5 ہزار سے زائد کی کمی

سونے کی قیمت میں 5 ہزار سے زائد کی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 56 ڈالر کم ہوکر 4017 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں 5 ہزار سے زائد کی کمی

Webdesk

|

14 Jul 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں 5 ہزار  روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 136 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 801 روپے کم ہوکر 3لاکھ 63 ہزار 628 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 56 ڈالر کم ہوکر 4017 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!