سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، خریدار پریشان

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، خریدار پریشان

اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، خریدار پریشان

Webdesk

|

10 Dec 2024

کراچی : آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی۔

ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 826 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 10 ڈالر اضافے سے 2662 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!