سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 34 ڈالرز بڑھ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔
Webdesk
|
24 Feb 2026
کراچی: آج بھی کاروباری روز کے دوران پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے روپے ہوگئی ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کے اضافے کے بعد 4لاکھ62ہزار930 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 34 ڈالرز بڑھ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔
Comments
0 comment