غزہ میں ہمارے خلاف مظاہرے اسرائیل کے کام آ رہے ہیں ، حماس

غزہ میں ہمارے خلاف مظاہرے اسرائیل کے کام آ رہے ہیں ، حماس

تنظیم نے قابض حکام کے خلاف صفوں کو یکجا کرنے پر زور دیا
غزہ میں ہمارے خلاف مظاہرے اسرائیل کے کام آ رہے ہیں ، حماس

Webdesk

|

27 Mar 2025

غزہ: حماس نے کہاہے کہ ہمارے خلاف جو بھی احتجاج ہوا ہے وہ اسرائیل کے کام آئے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں تنظیم نے قابض حکام کے خلاف صفوں کو یکجا کرنے پر زور دیا کیوں کہ دشمن اہل غزہ کی یک جہتی کو پارہ پارہ کرنا چاہتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مصائب اور دکھوں کے بیچ جینا اس بات سے لاکھوں گنا ہلکا ہے کہ آپ اپنے دشمن کی صف میں کھڑے ہو جائیں جس ہاتھ آپ کے گھر والوں اور قوم کے خون سے رنگے ہوئے ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!