37 mins ago
معروف اداکار خالد حفیظ خان چل بسے
نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
Webdesk
|
27 Jan 2026
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اداکار خالد حفیظ خان خالق حقیقی سے جا ملے۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈراما Guest House میں مسٹر شمیم کا کردار کرکے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔
Comments
0 comment