جنگ مذاق نہیں، صرف لواحقین اس کا دکھ سمجھتے ہیں، زارا نورعباس

جنگ مذاق نہیں، صرف لواحقین اس کا دکھ سمجھتے ہیں، زارا نورعباس

جنگ کوئی تماشہ یا تفریح نہیں، صرف وہی لوگ اس کا اصل درد سمجھتے ہیں جو اپنے پیاروں کو جنگ میں کھو چکے ہوں۔
جنگ مذاق نہیں، صرف لواحقین اس کا دکھ سمجھتے ہیں، زارا نورعباس

Webdesk

|

3 Jun 2025

کراچی : معروف پاکستانی اداکارہ زارا نورعباس نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنگ کے حق میں تبصروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔

معروف اداکارہ زارا نورعباس زارا نے کہا ہے کہ جنگ کوئی تماشہ یا تفریح نہیں، صرف وہی لوگ اس کا اصل درد سمجھتے ہیں جو اپنے پیاروں کو جنگ میں کھو چکے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جب کوئی مرتا ہے تو تکلیف اس کی ماں، بیوی اوربچوں کواٹھانی پڑتی ہے بھارتی میڈیا کی لاہور اور کراچی پرمبینہ حملوں کی جھوٹی خبروں کو بھی بے نقاب کیا۔

بھارتی عوام سے اپیل کی کہ وہ اشتعال انگیزی اور غلط معلومات سے اجتناب کریں اورانسانیت، امن اور بھائی چارے کو ترجیح دیں، نفرت کی نہیں، ہمدردی اور شعورکی ضرورت ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!