پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

ویب ڈیسک

|

3 Sep 2026

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 4 ستمبر سے ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!