شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنے کیوجہ بتادی
سابق وزیراعظم نے سب کچھ بتا دیا
Webdesk
|
26 Dec 2024
شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن اور شریف خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے کیوجہ وجہ بیان کردی۔
خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ چھوڑ کا اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگایا اس لیے میں نے ن لیگ کو چھوڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس ملک میں الیکشن چوری ہو وہاں کچھ نہیں ہوسکتا، اس حکومت کی کون سی پالیسی ایسی ہے جس سے مہنگائی کم ہو؟
Comments
0 comment