کراچی میں اسکولوں کی بندش کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی میں اسکولوں کی بندش کی حقیقت سامنے آگئی

تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی
کراچی میں اسکولوں کی بندش کی حقیقت سامنے آگئی

Webdesk

|

28 Aug 2024

شہر قائد کے ضلع وسطی میں مون سون کی ممکنہ بارش کے تحت دی جانے والی اسکولوں کی تعطیل کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ضلع وسطی میں مون سون کی جمعرات کو متوقع شدید پیش نظر تمام نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

کمشنر کراچی نے محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی نئی ایڈوائزری کی روشنی میں کل اسکولوں کی تعطیل کا نوٹی فکیشن منسوخ کرتے ہوئے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی۔

اس کے علاوہ ضلع حیدرآباد کے ڈپٹی کمشنر نے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!