حکومت کا عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
Webdesk
|
21 Aug 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دے دی جس کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
Comments
0 comment