عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھا 210 روپے اضافے سے 7 ہزار 379 روپے ہوگیا
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

Webdesk

|

21 Aug 2026

کراچی: عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 4458 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 9 ہزار 67 روپے کا ہوگیا ہے۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھا 210 روپے اضافے سے 7 ہزار 379 روپے ہوگیا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 52 ڈالربڑھ کر 4 ہزار547 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!