کراچی: 10 سالہ بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی
بچی کو 2 ماہ پہلے کتے نے چہرے پر کاٹا تھا
Webdesk
|
24 Feb 2026
کراچی : میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی 10 سال کی بچی ریبیز کے باعث کراچی میں انتقال کر گئی۔
اسپتال حکام کے مطابق بچی کو 2 ماہ پہلے کتے نے چہرے پر کاٹا تھا جس کا علاج نہیں کیا گیا۔
اسپتال حکام کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں کل رات کراچی میں انڈس اسپتال لایا گیا تھا۔
Comments
0 comment