پراسرار بخار نے 16 افراد کی جان لے لی
ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔
Webdesk
|
13 Sep 2024
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں پراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
احمد آباد سے بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔
بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ بھارتی حکام کے مطابق بارشوں کے بعد دیگر بیماریوں کے ساتھ پراسرار بخار 7 گاں میں پھیل چکا ہے۔
بخار کی وجوہات اور اس کے پھیلا سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ کیسز ضلع کچھ کے لکھ پت تعلقہ میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں رپورٹ ہوئے۔
Comments
0 comment