شہر قائد، ماہ رمضان میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

شہر قائد، ماہ رمضان میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

کراچی کے جناح اور سول اسپتال میں 7 روز میں گیسٹرو کے 700 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
شہر قائد، ماہ رمضان میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ

Webdesk

|

26 Feb 2026

کراچی: شہر قائد میں ماہ رمضان کے دوران گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق کراچی کے جناح اور سول اسپتال میں 7 روز میں گیسٹرو کے 700 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ مریض الٹیاں، موشن، بخار، معدے میں تکلیف اور تیزابیت جیسے مسائل کی وجہ سے اسپتال آ رہے ہیں۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو افطار میں تلی ہوئی اشیا سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری سادہ اور تازہ غذا سے افطار کریں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!