سول اسپتال سے 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر کی دوائیں چوری

سول اسپتال سے 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر کی دوائیں چوری

دوائوں کی چوری کے الزام میں محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
سول اسپتال سے 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر کی دوائیں چوری

Webdesk

|

21 Jun 2024

  1. کراچی:سول اسپتال میں 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر کی دوائیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

    ذرائع کے مطابق دوائوں کی چوری کے الزام میں محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں گزشتہ 10 ماہ میں کینسر کی 76 ہزار گولیاں چوری کی گئیں، سول اسپتال میں تعینات نیاز خاصخیلی اور اقبال چنا چوری میں ملوث ہیں۔

    پولیس کی جانب سے محکمہ صحت کے دونوں ملازمین کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، میڈیسن کی مالیت 36 کروڑ روپے ہے ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!