عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبی انور کا بولڈ فوٹو شوٹ، مداح سیخ پا

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبی انور کا بولڈ فوٹو شوٹ، مداح سیخ پا

طوبی انور کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے
عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبی انور کا بولڈ فوٹو شوٹ، مداح سیخ پا

ویب ڈیسک

|

30 Aug 2024

پاکستانی اداکارہ اور معروف مرحوم اینکر عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبی انور نے اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

طوبی انور نے سوشل میڈیا پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی جبکہ انتہائی بے باکی کے ساتھ تصاویر بنوا رہی ہیں۔

Preview

ایک صارف نے تصویر دیکھ کر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ طوبی نے عامر لیاقت کو استعمال کیا اور ترقی حاصل کی، اب وہ خود عیاشی کی زندگی بسر کررہی ہیں۔

Preview

ایک اور صارف کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستانی اداکارائیں مشہور ہونے کے بعد بولڈ کیوں ہوجاتی ہیں؟۔

PreviewPreview

Preview

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!